Results 1 to 2 of 2

Thread: بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : Ø·

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : Ø·

    بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : طیبہ بخاری


    kids.jpg
    سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ آپ Ú©Ùˆ گھبرانا نہیں لاک ڈائون Ú©Ùˆ زØ+مت یا تکلیف مت سمجھیں بلکہ اسے Ø+فاظتی اقدامات Ú©Û’ طور پر لیں Û” یہاں ہم آپ Ú©Ùˆ بتاتے چلیں کہ دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس Ú©Û’ بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ بڑوں Ú©Û’ نسبت بچوں اور Ø+املہ خواتین میں Ú©Ù… انفیکشن پیدا کرتا ہے۔ کورونا Ú©Û’ مرکز چینی شہر ووہان میں وباء Ú©Û’ کیسز سنبھالنے والے اور بیجنگ پیکنگ یونین میڈیکل کالج Ú©Û’ Ù…Ø+کمہ انتہائی نگہداشت Ú©Û’ ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈوبن Ú©Û’ مطابق کورونا بچوں اور Ø+املہ خواتین کیلئے خطرناک ثابت نہیں ہوتا اب تک Ú©Û’ مطالعے Ú©Û’ مطابق جو معلوم ہوا ہے اس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلوئینزا Ú©Û’ باعث Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ زچگی میں خطرہ لاØ+Ù‚ ہوسکتا ہے، اس Ú©ÛŒ علامات برے نتائج دے سکتی ہیں مگر یہ صورتØ+ال کورونا وائرس کا شکار ہونے Ú©ÛŒ صورت میں پیدا نہیں ہوتی۔ اگرØ+املہ خواتین کورونا وائرس سے متاثر ہوتی بھی ہیں تو ان میں Ú©Ù… انفیکشن پایا جاتا ہے مگر کوئی خطرے Ú©ÛŒ بات نہیں ہوتی۔بچوں سے متعلق ڈاکٹر ڈوبن کا کہنا ہے کہ اب تک یہ نہیں دیکھا گیا کہ متاثرہ بچوں Ú©Ùˆ انتہائی نگہداشت Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے تاہم متاثرہ بچوں Ú©Ùˆ صرف معمولی علامات کا سامنا ہوتا ہے Û” دوسری جانب برطانیہ Ú©ÛŒ یونیورسٹی آف ناٹنگھم میں مولیکیولر وائرالوجی Ú©Û’ پروفیسر جوناتھن بال Ù†Û’ اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ بچوں Ú©ÛŒ علامات کا زیادہ شدید نہ ہونا اس وائرس کا خطرناک ہتھیار ہے کیونکہ ایسے بچے مرض Ú©Ùˆ بڑوں تک پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں Ú©Ùˆ اتنی ہی اØ+تیاط کرنی چاہیے جتنی بڑے کر رہے ہیں، کیوں کہ اگر وہ وائرس میں مبتلا ہو جائیں Ú¯Û’ تو وائرس ان Ú©Û’ جسم میں پھلتا پھولتا رہے گا اور ان Ú©Û’ بڑوں Ú©Ùˆ متاثر کرے گا۔ایسی صورت میں والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بچوں Ú©Ùˆ باقاعدگی سے ہاتھ دھونے Ú©ÛŒ تاکید کریں اور انہیں گھر میں موجود افراد سے بھی فاصلہ اختیار رکھنے Ú©ÛŒ ہدایت کریں تاکہ وائرس کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔
    2gvsho3 - بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : Ø·

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر

    2gvsho3 - بچوں اور Ø+املہ خواتین Ú©Ùˆ کورونا کتنا متاثر کرتا ہے؟ Û”Û”Û” تØ+ریر : Ø·

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •